کے الیکٹرک کی ٹیرف بڑھانے کی اپیل مسترد، لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ
اسلام آباد : کے الیکٹرک کی نیپرا کے نظرثانی شدہ ٹیرف کے خلاف دائر اپیل کو مسترد کرتے ہوئے بجلی کا 32.37 روپے فی یونٹ کا نظرثانی شدہ ٹیرف برقرار رکھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے...