آلودہ ترین ممالک کی فہرست میں پاکستان پہلے نمبر پر؛ صاف ترین ممالک کون سے ہیں؟
پاکستان میں سالانہ اوسط PM2.5 کی سطح 67.3 مائیکروگرام فی مکعب میٹر رہی جو WHO کی تجویز کردہ حد سے 13 گنا زیادہ ہے
Search fresh public links, source activity, and ready-to-use post angles for پاکستان.
Fresh curated links around پاکستان are collected here so marketers can spot useful updates and turn timely ideas into posts faster.
Recent items include:
Recent curated links from global sources. Generate one free draft from any story, then use SocialBu to schedule and refine your content calendar.
پاکستان میں سالانہ اوسط PM2.5 کی سطح 67.3 مائیکروگرام فی مکعب میٹر رہی جو WHO کی تجویز کردہ حد سے 13 گنا زیادہ ہے
وفاقی وزیر احسن اقبال کے وژن کے تحت سپارکو کے تعاون سے نارووال میں پہلی مرتبہ عالمی ورلڈ اسپیس ویک 2026 منایا گیا
افغانستان سے دہشتگردی پاکستان میں آرہی ہے، یہ سب سے بڑا مسئلہ ہے، سجاد حیدر خان
یہ سروس دنیا بھر کے 172 ممالک اور خطوں میں دستیاب ہوگئی ہے
کثیرملکی اسپیشل فورسز مشق 13 سے 25 ستمبر 2026 تک منعقد ہوئی، جبکہ قازقستان نے بطور مبصر ملک شرکت کی
پاکستان ویمن ٹیم 17 ستمبر کو تھائی لینڈ کے خلاف میچ کھیلے گی
ملک کے دیگر ائیرپورٹ سے ریاض جانے والی تمام پروازیں منسوخ ہیں
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ اہم سرکاری دورے پر جنوبی کوریا روانہ ہو گئیں
قومی کپتان صاحبزادہ فرحان نے اپنے بلند عزائم کا اظہار کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل جیتنے کی امید ظاہر کی ہے
مشن کی روانگی اکتوبر 2026 کے آخر یا نومبر 2026 میں چین کے شین ژو-24 خلائی جہاز کے ذریعے متوقع ہے
کوریا کے خلاف سیریز اور ایشین گیمز کیلئے ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی قومی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے
فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، دفتر خارجہ
آسٹریلیا پہلے اور جنوبی افریقہ دوسرے نمبر پر ہے
علامتی تصویرپاکستان اور امریکا نے مشترکہ کارروائی میں 463 کلو گرام کرسٹل میتھ پکڑلی۔امریکی سفارت خانے کے مطابق ضبط کی گئی کرسٹل میتھ...
32کھلاڑیوں کے راؤنڈ میں محمد عاصم خان اور مہوش علی نیپال کی جوڑی سے مقابلہ کریں گے
ٹورنامنٹ میں میزبان ازبکستان نے ٹرافی اپنے نام کی، ترکمانستان نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ بدلتا ہوا سیکیورٹی ماحول غیر متزلزل تیاری، مسلح افواج کے درمیان تعاون اور...
مردوں ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا پول بی میں تھائی لینڈ سے ٹکراو ہوگا
پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے سیریز کے دونوں میچز میں واضح مارجن سے فتح حاصل کی
پاکستانی اداروں نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی ایونٹ میں11 کیٹگریزمیں ایوارڈ جیت کرملک کا نام روشن کردیا
پاکستان کو کرکٹ، جوڈو اور شوٹنگ میں بھی میڈلز کی امید ہے
علاقے میں دہشت گرد عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
جنگلی ماحول کے تھیم پر تیار کیا گیا یہ کیفے لاہور سفاری زو کے ری ویپنگ منصوبے کا حصہ ہے
پاکستان کی رینکنگ میں بہتری کی بڑی وجہ انگلینڈ کے خلاف 87 رنز کی شاندار فتح بنی
Use SocialBu to discover ideas, generate post drafts, and schedule them across your social channels.