وزرا کا ردعمل آنے کا مطلب ہے دھرنا اثر کررہا ہے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ وزرا کا ردعمل آنے کا مطلب ہے کہ دھرنا اثر کررہا ہے۔ لاہور میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم...