12 ربیع الاول کی چھٹی کس دن ہوگی؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی
اسلام آباد: ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کی پیش گوئی بھی سامنے آگئی ، جس کے تحت 12 ربیع الاول 26 اگست (بدھ) کو آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ربیع الاول کے...