سانحہ گل پلازہ نے بیوہ کی زندگی مشکل بنادی، خاتون کی ہاتھ جوڑ کر اپیل
سانحہ گل پلازہ نے دکان کے مالک بیوہ کی زندگی مشکل بنادی ہے جس پر انہوں نے خاتون سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کی ہے۔ کراچی کا گل پلازہ سانحہ۔۔۔ آٹھ ماہ گزر گئے مگر متاثرین کے زخم آج بھی تازہ...