صفر انکم ٹیکس دینے والے 9 ہزار پاکستانیوں کے پاس 750 ارب روپے کے بینک ڈیپازٹ ہونے کا انکشاف
اسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے انکشاف کیا کہ پاکستان کے 9 ہزار افراد کے پاس 750 ارب روپے کے بینک ڈیپازٹ ہیں اور ان افراد نے صفر انکم ٹیکس ادا کیا تھا۔ تفصیلا...