ایمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان، ایک مقبول سیریز کو سبقت حاصل
78ویں ایمی ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایچ بی او کی ڈرامہ سیریز ’دی پٹ‘ نے 25 نامزدگیوں کے ساتھ سب سے زیادہ سبقت حاصل کرلی ہے، کامیڈی سیریز ’ہیکس‘ نے 24 نامزدگی...