بشریٰ انصاری کے ہیرے جیسا شوہر اگر خواتین کو ملے تو شادی کرلینی چاہیے، اسما عباس
سینئر اداکارہ اسما عباس کا کہنا ہے کہ بڑی عمر کی خواتین کو اچھا شخص مل جائے تو شادی کرلینی چاہیے۔ اسما عباس ایک معروف پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں جو ہٹ ٹیلی ویژن ڈراموں میں اپنی...