’بیٹے کو شادی کے بعد الگ کردوں گی، اس کی بیوی کی ذمہ داری نہیں کہ ہمارا خیال رکھے‘
اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ بیٹے عیسیٰ کو شادی کے بعد الگ کردوں گی کیونکہ اس کی بیوی کی ذمہ داری نہیں کہ ہمارا خیال رکھے۔ مریم نفیس ایک مقبول پاکستانی اداکارہ، میزبان اور ڈیجیٹ...