اسکول میں دو سال بڑی لڑکی پسند آئی جو آج مشہور اداکارہ ہے، احمد رندھاوا
شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار احمد رندھاوا نے انکشاف کیا ہے کہ اسکول کے دنوں میں دو سال بڑی لڑکی پسند آئی جو آج مشہور اداکارہ ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’چالباز‘...