فرحان سعید اور ثناء جاوید کے ڈرامے ’بس تیرا ساتھ ہو‘ کا شاندار ٹیزر ریلیز
کراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کی ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ کی شہرہ آفاق مصنفہ سائرہ رضا کے آخری اسکرپٹ پر مبنی ڈرامہ ’بس تیرا ساتھ ہو‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا، جس نے سوشل میڈیا پر دھوم م...